جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجا اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے امتحان دیا تھا جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور اس نے دلبرداشت ہوکر خودکو گھر میں پھانسی لگالی۔

نوجوان نے خودکشی کرنے سے قبل ایک خط بھی لکھا جس میں اس نے بتایا کہ میں نے اپنی آدھی زندگی تعلیم حاصل کرنے میں لگا دی، ایسی ڈگریوں کا کیا فائدہ جو آپ کو ایک نوکری نہ دیں سکیں اسی لیے میں نے تمام تعلیمی اسناد کو آگ لگا دی ہے۔پولیس کے مطابق اپنے خط میں نوجوان نے کسی کو اپنی موت کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا بلکہ اس نے خودکشی کی ہے اور اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…