جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

datetime 13  مئی‬‮  2023

حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ کے سامنے بجٹ اسٹریٹجی پیپر پیش کرنے میں آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں ہونے والی ممکنہ تاخیر کے بعد اب حکومت9 جون کو 2023-24 کا بجٹ 5.1 فیصد کا مجموعی خسارہ پیش کرنے کےلیے مکمل تیارہے.ائی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بغیر حکومت نے… Continue 23reading حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائی کورت سے روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان طویل انتظار کے بعد ہائی کورٹ کے دوسرے گیٹ سے روانہ ہو گئے ہیں ۔ اس سے قبل عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں… Continue 23reading عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2023

مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 48.02فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، گائے اور مرغی کے گوشت،… Continue 23reading مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

datetime 12  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023

کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے ہفتہ کوخطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں۔کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، لیڈر کے بغیر عوام… Continue 23reading کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

سینئر صحافی و اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

سینئر صحافی و اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا ہے ،ساتھیوں کی جانب سے ان کی رہائی پر نعرے باز ی کر کے استقبال کیا گیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سینئر اینکر… Continue 23reading سینئر صحافی و اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا

سپریم کورٹ ’مدر آف لا‘ ہے ’مدر ان لا‘ نہیں،مولانا فضل الرحمان

datetime 12  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ ’مدر آف لا‘ ہے ’مدر ان لا‘ نہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )نے پیر کو سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے رویئے کے خلاف پیر کو عدالت عظمیٰ کے سامنے دھرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بتایا جائیگا کہ سپریم کورٹ ’مدر آف لا‘ ہے ’مدر ان لا‘ نہیں،آسمان سے اترے ہوئے نہیں ہماری طرح… Continue 23reading سپریم کورٹ ’مدر آف لا‘ ہے ’مدر ان لا‘ نہیں،مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی تیاریاں، صفائی اور انتظامات کی ہدایت

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی تیاریاں، صفائی اور انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ سے متعدد مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان بنی گالہ میں قیام کریں گے اور وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ذرائع بتاتے ہیں کہ اسلام… Continue 23reading عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی تیاریاں، صفائی اور انتظامات کی ہدایت

عمران خان کی رہائی ،نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان کی رہائی ،نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر مسلم لیگ (ن) نے بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔مریم نوازکو… Continue 23reading عمران خان کی رہائی ،نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا

Page 767 of 12129
1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 12,129