اسلام آباد (این این آئی)یونان نے پناہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق یونان سے پاکستانیوں کی ملک بدری جاری ہے، ایک روز قبل یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے پاکستان سے 40اور جارجیا کے 10باشندوں کو پناہ کی درخواستیں اور اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف کیمپوں سے 200پاکستانیوں کو گزشتہ رات ڈیپورٹ کیا گیاہے ،یونان کی تارکین وطن اور سیاسی پناہ کی وزارت کے مطابق اب یونان میں صرف وہی لوگ رہ سکتے ہیں جن کی پناہ کی درخواستیں منظور ہوچکی ہیں۔
پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200پاکستانیوں کو نکال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا



















































