جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لندن، ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی لگ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2023

لندن، ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی لگ گئی

لندن (این این آئی)لندن پولیس نے ایون فیلڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جمعرات کی شب 11 بجے تک ہوگا۔گزشتہ روز ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کے سبب وہاں رہائشی پڑوسیوں… Continue 23reading لندن، ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی لگ گئی

7 ارب کی جائیداد القادر ٹرسٹ کے نام سے حاصل کی ہے عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2023

7 ارب کی جائیداد القادر ٹرسٹ کے نام سے حاصل کی ہے عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعترف جرم کر لیا ہے کہ برطانیہ سے 190 ملین پائونڈ پاکستان لاکر اسی پراپرٹی ٹائیکون کو اقساط میں واپس کئے اور 7 ارب کی جائیداد القادر ٹرسٹ کے نام سے حاصل کی… Continue 23reading 7 ارب کی جائیداد القادر ٹرسٹ کے نام سے حاصل کی ہے عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری ، فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری ، فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ احتجاج پرامن رکھیں،عمران خان کوکچھ بھی نہیں ہوگا، پاکستان کے لیے عدلیہ، وزیرِ اعظم، وزرائے اعلی، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو میں جاؤں گا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے پہلے پریس کانفرنس میں جو باتیں کی وہ عمران… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری ، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2023

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی وزن… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

میری اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، قاسم سوری

datetime 10  مئی‬‮  2023

میری اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، قاسم سوری

کوئٹہ (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج میں شریک ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ ان کے بھائی کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے اٹھا… Continue 23reading میری اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، قاسم سوری

’’آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں‘ ‘،عمر سرفراز چیمہ کو پیشکش

datetime 10  مئی‬‮  2023

’’آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں‘ ‘،عمر سرفراز چیمہ کو پیشکش

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن حکام نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لئے جانے کے موقع پر کہا کہ آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جواب دیا کہ شیونگ کٹ تو نہیں لیکن جوتے پہن لیتا ہوں۔

عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

مکوآنہ (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فیصل آبا د کے بھی تحریک انصا ف کے کا رکنوں نے ٹولیوں کی شکل میں احتجا ج کیا،سمندری روڈ پر رانا ثنا ء اللہ کے مرکزی دفتر پر دو درجن سے زائد پی ٹی آئی کے کا رکنوں نے احتجا ج کے… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری،کا رکنوں کا احتجاج

احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

datetime 10  مئی‬‮  2023

احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں اگر ہمارا رابطہ منقطع ہو جائے تو جہاں جہاں احتجاج ہو رہا ہے، عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام… Continue 23reading احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،شاہ محمود قریشی

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

سوات (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹرویپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔منگل کوقومی احتساب بیورو (نیب)نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹرویپراحتجاج… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

Page 771 of 12129
1 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 12,129