منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2023

اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیف کمشنر آفس نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی مفاد… Continue 23reading اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کا بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2023

صوبائی حکومت کا بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غریبوں کو بکریاں اور بھیڑ دیئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے 1 ارب 80 کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 10  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوہاٹ(این این آئی)صوبہ خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع بنوں‘ کرک اور لکی مروت میں شدید آندھی اور طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جہاں گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے سمیت مختلف واقعات میں ایک خاتون اورمتعدد بچوں سمیت کم ازکم19افراد جاں بحق اور140 سے زائد افراد زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات ہیں۔ بنوں… Continue 23reading خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

صوبائی حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

datetime 10  جون‬‮  2023

صوبائی حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامحکمہ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں ردوبدل کردی۔ 15جون سے بند کئے جانے والے سکولوں کو 12جون سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نگران وزیر تعلیم کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے بچوں کی موسم گرما کی چھٹیوں کی تعطیلات کو تبدیل کردیا۔ 15جون سے بند ہونے والے تعلیمی… Continue 23reading صوبائی حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغازکب سے ہو رہا ہے، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 10  جون‬‮  2023

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغازکب سے ہو رہا ہے، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز کے سی او او عمران اسلم خان کے مطابق ایئر ٹیکسی سروس کے لیے کمپنی کی جانب سے جدید دو طیارے کراچی پہنچ گئے ہیں۔عمران اسلم خان نے… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغازکب سے ہو رہا ہے، خوشخبری سنا دی گئی

سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

datetime 10  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان ہے جب کہ 13 سے 14 جون کو ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی سمت تبدیل ہو کر شمال مشرق ہوگئی، طوفان کے گرد 120 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے… Continue 23reading سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 10  جون‬‮  2023

نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول،تحریک انصاف کا روشن مستقبل نظر آ رہا ہے، ہر سیاسی شخصیت کو اپنے مستقبل کے فیصلے کرنے کا حق ہے، آئین… Continue 23reading نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے،شاہ محمود قریشی

پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  جون‬‮  2023

پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو عام احتجاج نہ سمجھا جائے، اْس روز بغاوت ہوئی جس کے پیچھے اندرونی و بیرونی طاقتیں تھیں،جو لوگ گرفتار ہیں وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی… Continue 23reading پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

آئی ایم ایف بجٹ سے خوش نہ ہوتا تو مجھے فون آ جاتا، وزیر خزانہ

datetime 10  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف بجٹ سے خوش نہ ہوتا تو مجھے فون آ جاتا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ آئی ایم ایف بجٹ سے خوش نہ ہوتا تو مجھے فون آ جاتا۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف کے حوالے سے سوال پر وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ابھی 30 جون تک آئی ایم ایف کی بات… Continue 23reading آئی ایم ایف بجٹ سے خوش نہ ہوتا تو مجھے فون آ جاتا، وزیر خزانہ

1 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 12,231