جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان سے تفتیش کے لیے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر نیب راولپنڈی حیدر فاروق ہیں اور ٹیم کے دوسرے ارکان میں ڈائریکٹر نوید حیدر، تفتیشی افسر چوہدری… Continue 23reading عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراننس نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر تشویش ہے، پاکستانی پرسکون رہیں اور مذاکرات کو ترجیح دیں۔ٹوئٹر پر جرمن سفیر نے لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی گردش کرنے والی تصاویر پر تشویش ہے۔انہوں… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلا م آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے، حالات معمول کے مطابق ہیں، دفعہ 144 نافذ… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کی گرفتاری نوازشریف اور شہبازشریف اور ان کے پٹھو رانا ثناء اللہ کی ہدایات کے… Continue 23reading عمران خان اسوقت پوری قوم کے مقبول ترین لیڈر ،گرفتاری نواز ، شہبازشریف اور انکے پٹھو رانا ثناء کی ہدایات پر ہوئی‘پرویزالٰہی

عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گرفتار ہونے والے پہلے سابق وزیراعظم نہیں ، ان سے پہلے نواز شریف ،شاہد خاقان عباسی اور ذوالفقارعلی بھٹو نے بھی یہ دن دیکھا ہوا ہے۔نواز شریف کو ایک یا دو بار نہیں بلکہ تین بار گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سے… Continue 23reading عمران خان سے پہلے کون کون سے وزیراعظم گرفتار ہوچکے؟ تفصیلات جاری

اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں،خواجہ آصف کا عمران کی گرفتاری پر ردعمل

datetime 9  مئی‬‮  2023

اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں،خواجہ آصف کا عمران کی گرفتاری پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ اقتدار میں عمران خان نے نیب نیب بہت کھیلا، فرمائشی گرفتاریاں ھوتی تھیں اور… Continue 23reading اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں،خواجہ آصف کا عمران کی گرفتاری پر ردعمل

عمران خان کیساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا‘عمران خان کی بہنوں نورین نیازی ، عظمیٰ خان کا ردعمل

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کیساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا‘عمران خان کی بہنوں نورین نیازی ، عظمیٰ خان کا ردعمل

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں،عمران خان کے ساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا۔ زمان پارک میں میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کیساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا‘عمران خان کی بہنوں نورین نیازی ، عظمیٰ خان کا ردعمل

علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2023

علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان کے احتجاج کی وجہ سے شارع فیصل میدان جنگ بنی رہی، شتعل مظاہرین نے تین ٹرک، رینجرز اور ٹریفک پولیس کی چوکی کو نذر آتش کردیا، ہنگامہ آرائی کے دوران ایک درجن پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے، رہنما پی… Continue 23reading علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا

شاہ محمو د قریشی نے عوام سے عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2023

شاہ محمو د قریشی نے عوام سے عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عظیم پاکستانیوں آج آپ لوگوں کو گھروں سے نکلنا ہوگا، اپنے عظیم قائد عمران خان کے لیے باہر نکلیں جو آپ کے مستقبل کی لڑائی لڑرہا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی گھروں میں نہ… Continue 23reading شاہ محمو د قریشی نے عوام سے عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل کر دی

Page 772 of 12129
1 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 12,129