پیٹرول پمپ کا منیجر رقم لے کر بینک میں جمع کروانے جارہا تھا، دو موٹر سائیکلوں پر تین ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر واردات کی
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکو پیٹرول پمپ کے منیجر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ پیٹرول پمپ کا منیجر رقم لے کر بینک میں جمع کروانے جارہا تھا، دو موٹر سائیکلوں پر تین ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر واردات کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، ڈاکوں کی تلاش جاری ہے۔ اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں۔
ڈاکو پیٹرول پمپ منیجر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































