جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے مزید 4ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے مزید 4 ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔منگل کو یہاں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے-20باجوڑ ون سے آزاد امیدوار انور زیب خان، حلقہ پی کے-21باجوڑ ٹو سے آزاد امیدوار اجمل خان اور حلقہ پی کے-40مانسہرہ Vسے مسلم لیگ(ن)کے سردار شاہجہاں یوسف نے کامیابی حاصل کی ، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-9کوہلو سے مسلم لیگ (ن)کے نواب جنید خان مری نے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…