جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میرے ساتھ جو ہوا اس کا ردعمل تو آئے گا، کارکن پرامن احتجاج کریں،عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023

میرے ساتھ جو ہوا اس کا ردعمل تو آئے گا، کارکن پرامن احتجاج کریں،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ڈنڈے مارے گئے، ایسا کسی مجرم کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا، مجھے کبھی پولیس لائن اور کبھی کہیں لے کر پھرتے رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا… Continue 23reading میرے ساتھ جو ہوا اس کا ردعمل تو آئے گا، کارکن پرامن احتجاج کریں،عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے وقت عدالت میں شدید بدنظمی پر جج برہم

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے وقت عدالت میں شدید بدنظمی پر جج برہم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدنظمی پر عدالت میں کھڑے ہوکر سب سے پرامن رہنے کی اپیل کی۔عدالت میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون اور پی ٹی آئی کے وکیل سیف الرحمان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی اس پر چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے وقت عدالت میں شدید بدنظمی پر جج برہم

121 مقدمات کا کیس،پنجاب پولیس کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا

datetime 12  مئی‬‮  2023

121 مقدمات کا کیس،پنجاب پولیس کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف درج 121مقدمات کے کیس میں پنجاب پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا کر دی،عدالت عالیہ نے عمران خان کو متعلقہ عدالتوں سے رجوع کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں… Continue 23reading 121 مقدمات کا کیس،پنجاب پولیس کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا

پولیس نے سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت تین رہنمائوں کو گرفتار کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

پولیس نے سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت تین رہنمائوں کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی) پولیس نے سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خسرو بختیار سمیت مزید 3 رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنمائوں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ۔

انٹرنیٹ سروس کی بندش،عدالت نے پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

datetime 12  مئی‬‮  2023

انٹرنیٹ سروس کی بندش،عدالت نے پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (این این آئی)سندھ ہا ئی کورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش اور روک تھام کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے فریقین سے 19 مئی کو جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش اور روک… Continue 23reading انٹرنیٹ سروس کی بندش،عدالت نے پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 12  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے،عمران نیازی کو دھاندلی اور جھرلو سے وزیراعظم بنایا گیا تھا اورلانے والوں کا مقصد سب کو چور ڈاکو قرار دلوانا تھا، عمران نیازی کو10سال تک مسلط رکھنے کا منصوبہ تھا، اگر… Continue 23reading چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا۔ جمعہ کو ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندگان کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ میں بائیومیٹرک کرانے کے بعد… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

datetime 12  مئی‬‮  2023

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کے بیشتر اراکین نے وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران… Continue 23reading کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

پولیس کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر پر چھاپہ

datetime 12  مئی‬‮  2023

پولیس کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پولیس پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا ۔ تفصیلات کے کبل پولیس نے مراد سعید کے گھر پر گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، تاہم مراد سعید گھر پر موجود نہیں تھے ۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading پولیس کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر پر چھاپہ

Page 768 of 12129
1 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 12,129