جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر و نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار ہوگئیں۔پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے این اے 119 سے دستبرداری کا لیٹر الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، وہ پی پی 159 کی نشست سے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گی۔

لاہور سے این اے 119 اور پی پی 159 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کی جانب سے چھوڑی گئی نشست پر خواجہ سعد رفیق کو الیکشن لڑائے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…