جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سول و فوجی ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 15تا 35فیصد اضافے کا امکان

datetime 8  مئی‬‮  2023

سول و فوجی ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 15تا 35فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے نئے مالی سال 2023-24ء کے بجٹ کیلنڈر کی وزیر خزانہ و ریونیو سنیٹر اسحاق ڈار نے منظوری دیدی ہے۔جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  وزیراعظم کے حکم پر بجٹ کیلنڈر مالی سال 2023-24ء متعلقہ ڈویژنوں‘ وزارتوں‘ محکموں کے سربراہوں کو جاری کر… Continue 23reading سول و فوجی ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 15تا 35فیصد اضافے کا امکان

وزیراعظم کی گوادر میں دلچسپی، پورٹ سٹی کے منصوبہ میں نئی روح پھونک دی

datetime 8  مئی‬‮  2023

وزیراعظم کی گوادر میں دلچسپی، پورٹ سٹی کے منصوبہ میں نئی روح پھونک دی

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے فوری بعد گوادر کی ترقی میں گہری دلچسپی لی اور گزشتہ سال کے وسط میں ذاتی طور پر پورٹ سٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبہ بلوچستان کیلئے 100ارب کے ترقیاتی پیکیج کے اعلان اور شہر کیلئے ایک… Continue 23reading وزیراعظم کی گوادر میں دلچسپی، پورٹ سٹی کے منصوبہ میں نئی روح پھونک دی

لندن میٹنگ میں اہم فیصلے کر لیے گئے

datetime 8  مئی‬‮  2023

لندن میٹنگ میں اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازلیگ28مئی کو یوم تکبیر پر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریگی، قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر انتخابات ایک ہی دن ہوں گے اور ان میں کوئی التوا نہیں ہوگا۔ کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کیاجائےگا۔ شہبا ز شریف ساتھیوں کو نوازشریف سے ملاقات میں ہونے والے فیصلوں پر اعتماد… Continue 23reading لندن میٹنگ میں اہم فیصلے کر لیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکن کی فوج کے شہدا کیخلاف پروپیگنڈہ پر معذرت

datetime 8  مئی‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکن کی فوج کے شہدا کیخلاف پروپیگنڈہ پر معذرت

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک کارکن نے ٹویٹر اور فیس بک کے اپنے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے افواج پاکستان کے شہداء کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے کے اپنے طرز عمل پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئےمعذرت کی ہے۔ عبدالرحمٰن نے اپنی غلطی کا احساس کرنے کے بعدکمال نے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکن کی فوج کے شہدا کیخلاف پروپیگنڈہ پر معذرت

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جلیل شرقپوری کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جلیل شرقپوری کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ دو روز قبل میری میڈیا سے گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔اپنے بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی… Continue 23reading ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جلیل شرقپوری کا اہم بیان سامنے آ گیا

عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران خان بدھ کو مریدکے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جمعرات کو گکھڑ،جمعتہ المبارک کو لالہ موسی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ عمران خان ہفتے کو… Continue 23reading عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

نوازشریف کو سزا سنانے والے ججز کوپارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا، خواجہ آصف

datetime 7  مئی‬‮  2023

نوازشریف کو سزا سنانے والے ججز کوپارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا، خواجہ آصف

لندن (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہاکہ پارلیمنٹ اور عدلیہ… Continue 23reading نوازشریف کو سزا سنانے والے ججز کوپارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا، خواجہ آصف

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

datetime 7  مئی‬‮  2023

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے،… Continue 23reading شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

datetime 7  مئی‬‮  2023

آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطابندیال کانفرنس میں شرکت کے بعد آڈیو لیکس سے متعلق سوال پر لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کرکے چلے گئے۔ کانفرنس کے بعد روانہ ہوتے وقت صحافی نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ آڈیو لیکس ہوتی ہے، آپ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا… Continue 23reading آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

Page 778 of 12129
1 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 12,129