اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

کمشنر راولپنڈی نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے، علی محمد خان

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے، انہوں نے کہا کھل کر دھاندلی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھین کر کسی اور کو دیا گیا، ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی، جو شخص 200 روز سے جیل میں ہے اس کا پیغام ہے انتقام نہیں لینا، بانی پی ٹی آئی نے کہا ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائیں گے، فتح مکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے اسی کے مطابق چلیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…