بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں،عدالت سے واپسی پرصحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے بعد واپس روانہ ہونے لگے تو صحافی کے سوال پر انہوں نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں۔ شاہد خاقان عباسی جب واپس جانے لگے تو صحافی نے… Continue 23reading بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں،عدالت سے واپسی پرصحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب