جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

حکومت اور پی ٹی آئی میں مزید مذاکرات ہونے چاہئیں، رانا ثناء

datetime 6  مئی‬‮  2023

حکومت اور پی ٹی آئی میں مزید مذاکرات ہونے چاہئیں، رانا ثناء

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں مزید مذاکرات ہونے چاہئیں،آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کیلئے موجودہ حکومت کو بجٹ دینا چاہئے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے کرنا اور شرائط کے مطابق… Continue 23reading حکومت اور پی ٹی آئی میں مزید مذاکرات ہونے چاہئیں، رانا ثناء

گوا کانفرنس، پاکستان کے دوٹوک موقف پر مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2023

گوا کانفرنس، پاکستان کے دوٹوک موقف پر مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔اپنے بیان میں کشمیری رہنما نے کہاکہ وزیر خارجہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلاول… Continue 23reading گوا کانفرنس، پاکستان کے دوٹوک موقف پر مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ریجنرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہر تعییناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آپ سے پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز کی اسٹیٹک تعیناتی اور فوج… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

datetime 5  مئی‬‮  2023

24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی)کو حیدر آباد میں ٹریفک پولیس کے سیکشن افسر کو دی گئی دھمکی مہنگی پڑگئی، دھمکی کی ویڈیو سامنے آنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی)سندھ نے ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی کی اور ٹریفک افسر کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان… Continue 23reading 24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  مئی‬‮  2023

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں آ نے والے مہینوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،220کلو میٹر پر محیط 15 ارب روپے کی لاگت سے تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن مکمل کر لی ہے،آئندہ ملک میں امپور ٹڈ وسائل سے بجلی پیدا نہیں کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

شہباز شریف کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں بڑی پیش رفت

datetime 5  مئی‬‮  2023

شہباز شریف کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں بڑی پیش رفت

لاہور(این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں پیش رفت،ایڈیشنل سیشن جج لاہور محمد عرفان بسرا نے عمرن خان کی شہباز شریف کا دائر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالتی فیصلے میں کہاگیاکہ درخواست گزار نے عدالتی سوال نامہ جمع کرادیا تھا، عمران خان نے متعین قانونی… Continue 23reading شہباز شریف کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں بڑی پیش رفت

چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2023

چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)چین کے وزیر خارجہ چن گانگ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔چین کے وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔چینی وزیر خارجہ کا یہ دو روزہ دورہ ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے… Continue 23reading چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

فرح گوگی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2023

فرح گوگی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے انٹرپول کے ذریعے فرح گوگی کو گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے میں فرح گوگی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی، ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف ریڈ… Continue 23reading فرح گوگی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جلد نواز شریف کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی

datetime 5  مئی‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف نے جلد نواز شریف کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی

لندن (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں،نوازشریف کا حوصلہ بلند ہے،جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے جلد نواز شریف کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی

Page 783 of 12129
1 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 12,129