تحریک انصاف نے مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا ملک شوکت علی کو بھی شوکاز نوٹس… Continue 23reading تحریک انصاف نے مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا