اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 56 راولپنڈی سے آزاد امیدوار شہریار ریاض کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے کامیاب امیدوار حنیف عباسی کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 56 کے ریٹرننگ افسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔آزاد امیدوار شہریار ریاض کی عذر داری درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے سماعت کی، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ این اے 56 کے ریٹرننگ افسر نے رپورٹ بھجوا دی ہے۔
این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































