اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

کراچی،تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کر دیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔حلیم عادل شیخ مجموعی طور پر 5 ماہ سے زائد جیل میں رہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔

ترجمان پی ٹی آئی سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ حلیم عادل شیخ پر مجموعی طور پر 40 مقدمات تھے، ان کو تمام مقدمات پر ضمانت پر رہائی مل چکی ہے۔پی ٹی آئی رہنما پر زمینوں پر قبضے، 9 مئی ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے الزامات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…