سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سپریم کورٹ کے وکیل عبد الرازق شر کو قتل کر دیا، مقتول سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بلو چستان ہائی کورٹ میں دائر سنگین غداری کیس میں درخواست گزار تھے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ بلو چستان نے واقعے کی مذمت… Continue 23reading سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا