اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے جیولین تھرو کے لیجنڈ ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر ان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ارشد ندیم کے نام سے منسوب سپورٹس سٹی بنانے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میاں چنوں میں ارشد ندیم سپورٹس سٹی بنے گا ۔ارشد ندیم نے تمام مشکلات کے باوجود 40سال بعد پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتا، اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنانا ارشد ندیم کی محنت، لگن اور قومی جذبے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پرچم دنیا میں بلند کرنے والے ہر بیٹے اور بیٹی کو اللہ تعالی ہمیشہ سربلند رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…