منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2023

ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ڈیموکریٹ گروپ ختم ہو چکا ہے، سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل کے حوالے… Continue 23reading ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا20 جون تک فیصلے ہوجائیں گے ‘ شیخ رشید

datetime 8  جون‬‮  2023

سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا20 جون تک فیصلے ہوجائیں گے ‘ شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20جون تک اہم فیصلے ہوجائیں گے کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ آصف زرداری نے کہا… Continue 23reading سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا20 جون تک فیصلے ہوجائیں گے ‘ شیخ رشید

وزیراعظم اقدامات، بجٹ میں 80 ارب کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2023

وزیراعظم اقدامات، بجٹ میں 80 ارب کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2023-24میں وزیر اعظم اقدامات کے تحت 80ارب روپے کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کیلئے 30 ارب روپے مختص کردئے گئے۔جنگ  اخبار میں رانا غلام قادر کی خبرکے مطا بق زرعی ٹیوب… Continue 23reading وزیراعظم اقدامات، بجٹ میں 80 ارب کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

قلات‘ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2023

قلات‘ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا

قلات(آن لائن)قلات سے نامعلوم مسلح افراد نے 6مزدوروں کو اغوا کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افرادنے تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر کام کرنے والے چھ مزدوروں کو اغواکرلیا۔ منگچر لیویز کے مطابق گزشتہ رات قلات سے 160 کلو میٹر دور سب تحصیل گزگ میں چشمہ کی صفائی پر کام کرنے والی مقامی کمپنی کے 6… Continue 23reading قلات‘ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا

datetime 8  جون‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا۔ایک لاکھ بیرل کروڈ آئل روس نے دیگر ذرائع کے مقابلے میں 30فیصد کم قیمت پر بھجوایا ہے ایک لاکھ بیرل روسی کروڈ آئل کی پہلی ادائیگی ڈالر کی بجائے کسی متفقہ کرنسی میں کرنے پر اتفاق ہو گیا۔… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا

امریکی حکام کو معروف ڈیزائنر سے ملنے کی اجازت

datetime 8  جون‬‮  2023

امریکی حکام کو معروف ڈیزائنر سے ملنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ داخلہ پنجاب نے امریکی حکام کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی رکن اور پاکستانی نثراد امریکی شہری اور معروف ڈیزائنر خدیجہ شاہ سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔ جنگ اخبار میں آصف محمود بٹ کی خبر کے مطابق  انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading امریکی حکام کو معروف ڈیزائنر سے ملنے کی اجازت

ملکی معیشت کا حجم 341 ارب ڈالر پر آگیا، فی کس آمدن میں بھی کمی

datetime 8  جون‬‮  2023

ملکی معیشت کا حجم 341 ارب ڈالر پر آگیا، فی کس آمدن میں بھی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر341 ارب 50کروڑ ڈالر پرآگیا،فی کس آمدن میں بھی کمی، رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 6سو ارب سے زائد ریکارڈ کی گئی، برآمدات کا متعین ہدف بھی حاصل نہ ہو سکا،رواں مالی سال ملکی معیشت کو سیلاب جیسے قدرتی آفات کا… Continue 23reading ملکی معیشت کا حجم 341 ارب ڈالر پر آگیا، فی کس آمدن میں بھی کمی

آذربائیجان سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

datetime 8  جون‬‮  2023

آذربائیجان سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے آزربائجان سے ایل این جی درآمد کرنے کی سمری کو یہ کہہ کر پٹرولیم ڈویژن کو واپس کردیا ہے کہ وہ سمری میں واضع طور پر درآمد کے لئے مطالبات تحریر کرے۔ پاکستان کی پٹرلئیم ڈویژن آزربائجان کی سرکاری کمپنی ایس او سی اے آر سے ایل… Continue 23reading آذربائیجان سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی مزید اہم وکٹیں گرا دیں

datetime 7  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی مزید اہم وکٹیں گرا دیں

لاہور ( این این آئی) سابق صوبائی وزیر مراد راس سمیت متعدد سابق ارکان اسمبلی و اہم سیاسی شخصیات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، آج ( جمعرات ) نئی پارٹی کے باضابطہ اعلان کا… Continue 23reading جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی مزید اہم وکٹیں گرا دیں

1 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 12,230