اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان سمیت 5کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے 5 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این 220 سے جے یو آئی ف کے محمد عثمان بادینی جبکہ این اے 261 سے جے یو آئی ف کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب قرار پائے ہیں۔

این اے 262 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ عادل خان بازئی اور این اے 264 سے پی پی پی کے جمال خان رئیسانی کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی کامیاب قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…