جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے پنجاب میں155نشستیں جیتیں، صرف 55 دی گئیں، شاندانہ گلزار

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری جماعت نے پنجاب میں155نشستیں جیتیں جن میں سے اسے صرف 55 دی گئیں۔ پارٹی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ پنجاب میں155نشستیں جیتیں، 55 دی گئیں، ریحانہ ڈار رات تک جیت رہی تھیں، صبح انہیں ہرا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…