جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ میرا سیاست سیکوئی تعلق نہیں ایک گھریلو خاتون ہوں، یہ میرا نہیں، بانی پی ٹی آئی کا ووٹ تھا، میں الیکشن جیت گئی تھی۔ پارٹی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے ڈی پی او کے ساتھ مل کر مجھ پر ظلم کرایا، ڈی پی او اور آر پی او کی جانب سیمجھ پر ظلم کیا گیا، سیالکوٹ کے عوام نے میرا بھرپور ساتھ دیا، کسی کی ماں اور کسی کی بیٹی پر ظلم نہ کرو،ماں کی بدعا عرش تک جائیگی۔

ریحانہ ڈار نے کہا کہ کسی کی ماں اور کسی کی بیٹی پر ظلم نہ کرو،ماں کی بددعا عرش تک جائیگی ، میں چیلنج کرتی ہوں میرے ساتھ دوبارہ الیکشن لڑیں،خواجہ آصف سے مل کر مجھ پر ظلم کیا گیا، میں ظلم کیخلاف ڈٹ کر کھڑی ہوں، میرا سیاست سیکوئی تعلق نہی، گھریلو خاتون ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…