اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

بشری بی بی کے کھانے میں ایسی چیزیں ملائی جا رہی ہیں جس سے ان کا گلہ ،معدہ جل گیا ‘ مسرت چیمہ

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے کھانے میں ایسی چیزیں ملائی جا رہی ہیں جس سے ان کا گلہ اور معدہ جل گیا ہے،6 دن سے وہ کچھ کھا نہیں سکیں،عمران خان کے خاندان کی حفاظت پر بہت سے سوالیہ نشان ہیں۔

ایکس پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پہلے بشری بی بی کو جھکانے کے لئے ان کی کردار کشی کی گئی ،اب ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے انہیں توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،آپ جو مرضی کر لیں ان کا حوصلہ توڑ نہیں سکو گے۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان کے خاندان کی حفاظت پر بہت سے سوالیہ نشان ہیں،اگر کچھ ہوا تو ان سب کی ذمہ دار ایکسپائرڈ نگران حکومتیں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…