ویڈیوز طالبات کی نہیں اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل بے بنیاد قرار
ملتان( این این آئی)انکوائری کمیشن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو سکینڈل کو بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع انکوائری کمیشن کے حوالے سے کہا ہے کہ سکیورٹی آفیسر کے موبائل میں یونیورسٹی طالبات کی کوئی ویڈیو موجود نہیں ،وڈیوز کا بہالپوریونیورسٹی سے کوئی تعلق ثابت نہیںہوا۔موبائل میں موجود ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ… Continue 23reading ویڈیوز طالبات کی نہیں اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل بے بنیاد قرار