بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خواجہ سہیل منصور گزشتہ عام انتخابات میں این اے 250 سے امیدوار تھے اور انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہیں تاہم ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے نالاں رویے کے باعث خواجہ سہیل منصور نے استعفیٰ دیا اور ضلع وسطی کی تنظیم کے عہدیداروں کا غیر مناسب رویہ استعفے کی وجہ بنا۔ذرائع نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے مزید لوگوں کا پارٹی کو خیر باد کہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…