جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

14سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

اوکاڑہ (این این آئی) اوکاڑہ میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے گوگیرہ میں 14سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ،ملزم ساتھی کے ہمراہ بچی کو اغواء کرکے تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پہلے متاثرہ بچی کی عدم موجودگی میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، بعد میں متاثرہ بچی کے بیان پر ملزم ارسلان کو نامزد کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارسلان نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے۔متاثرہ خاندان نے وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر ملزمان کی جانب سے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…