سابق صوبائی وزیر سمیت مزید 2 پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق صوبائی وزیر سمیت مزید دو شخصیات نے پی ٹی آئی سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کے باعث تحریک… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر سمیت مزید 2 پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی