جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں30مئی تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے ایف آئی اے کے تفتیشی کوجلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے چودھری مونس الٰہی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

datetime 18  مئی‬‮  2023

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

اسلام آباد (این این آئی) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی جاری تعمیر میں تقریباً 70 فیصد کام مکمل ہو گیا،نیوی گیشن اور کمیونیکیشن اپریٹس کی تنصیب اور آپریشنلائزیشن کیلئے بھی کام جاری ہے، تمام آلات سائٹ پر پہنچ چکے ، اس کام کو مکمل کرنے میں 60 دن لگ سکتے ہیں۔… Continue 23reading نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

پشاور(این این آئی)محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا۔محکمہ اطلاعات کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسررز کے پروجیکٹ کے سالانہ اخراجات اور مختص فنڈز کی تفصیلات نیب کو دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی دورحکومت میں ایک ہزارسے زائد سوشل… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

9 مئی کو جناح ہائوس کے اندر اور باہر موجود 300سے زائد خواتین کی فہرست تیار

datetime 18  مئی‬‮  2023

9 مئی کو جناح ہائوس کے اندر اور باہر موجود 300سے زائد خواتین کی فہرست تیار

لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے 9مئی کو جناح ہائوس کے اندر اور باہر موجود 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیار کرلی اور ان کی جلد گرفتاریوں کا کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے 300سے زائد خواتین کی فہرست تیار… Continue 23reading 9 مئی کو جناح ہائوس کے اندر اور باہر موجود 300سے زائد خواتین کی فہرست تیار

فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے وکیل ظفر اقبال منگن کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں حکومت کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج… Continue 23reading فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 18  مئی‬‮  2023

بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع بہاولپور کے چک-102 ڈی بی کے ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹا اور چچی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق چاروں افراد کی گردن اور جسم پر تیزدھارآلے کے… Continue 23reading بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

حالات کی پریشانی کی وجہ سے عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے

datetime 18  مئی‬‮  2023

حالات کی پریشانی کی وجہ سے عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع کر دی گئی۔عثمان بزدار کی جانب سے بیرسٹر مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے عثمان بزدار کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں… Continue 23reading حالات کی پریشانی کی وجہ سے عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے

شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج

datetime 18  مئی‬‮  2023

شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج

دبئی (این این آئی)دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پرسابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف اسلام آباد سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹ گئی، ایف… Continue 23reading شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 18  مئی‬‮  2023

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔اسپیشل جج نے اعظم سواتی کی… Continue 23reading متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

Page 755 of 12129
1 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 12,129