جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جے پرکاش پارٹی سے مستعفی ہونے کا علان کرتے ہوئے روپڑے ۔کراچی پریس کلب میں پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں 2013 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا، پی ٹی آئی منظم پارٹی رہی ہے جس… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2023

سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔اس بات کا اعلان پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے مجھے صوبائی وزیرِ ریلیف بنایا… Continue 23reading سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام، سیاسی انتقام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، ووٹ عمران خان کاباقی سب جمہ بازارہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان سنگین… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

عمران خان تن تنہا ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر نہیں جائونگا ، عثمان ڈار

datetime 19  مئی‬‮  2023

عمران خان تن تنہا ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر نہیں جائونگا ، عثمان ڈار

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت تن تنہا چاروں جانب سے ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر ملک سے نہیں جاؤں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے… Continue 23reading عمران خان تن تنہا ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر نہیں جائونگا ، عثمان ڈار

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی

کراچی(این این آئی) سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے بہت سارے لوگ پیپلزپارٹی میں آجائیں گے، پی ٹی آئی کے تمام ممبرز اور ووٹرز ملک دشمن نہیں ہیں۔انہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے

datetime 19  مئی‬‮  2023

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس نے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے دوران ایس پی کے ہمراہ دیگر مرد و خواتین پولیس اہلکار ساتھ ہوں گی دہشت گردوں کی… Continue 23reading پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے

ظل شاہ قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخوست پر فیصلہ آگیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

ظل شاہ قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخوست پر فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔جسٹس انوار الحق پنوں نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراضات ختم ہونے کے بعد سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے… Continue 23reading ظل شاہ قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخوست پر فیصلہ آگیا

اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2023

اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے مختلف وفود نے ملاقات کی جس میں اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ملاقات میں جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری شافع حسین اور… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے،عمران خان ہمیشہ اپنی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ بیلٹ پیپر… Continue 23reading پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

Page 751 of 12129
1 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 12,129