جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شیر افضل مروت کا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ

datetime 4  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلی ووٹوں سے محمود خان اچکزئی کو صدر بنائیں گے۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمن کے محمود اچکزئی کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، فضل الرحمن کو صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے کے لیے 10 مرتبہ سوچنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ صدارتی انتخاب میں حریف کو ٹف ٹائم دیں، امکانات روشن ہیں کہ صدارتی الیکشن جیت جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ایسی قیادت کی ضرورت تھی جو دراڑوں کو پْرکر سکے، پاکستان کے مسائل پارلیمنٹ کو حل کرنے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…