سانحہ جڑانوالہ: متاثرہ بچیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا اعلان
مکوآنہ (این این آئی)کرسچن بزنس مین فیلو شپ نے سانحہ جڑانوالہ میں جن بچیوں کے جہیز کا سامان جل کر راکھ ہوا،یا پھر شرپسند عناصر نے لوٹ لیا تھا ان بچیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا اعلان کردیا۔کرسچن بزنس مین فیلو شپ کا ایک اجلاس سلیم شاکر کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں سینئر نائب… Continue 23reading سانحہ جڑانوالہ: متاثرہ بچیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا اعلان