جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ نے کاغذات جمع کرا دئیے

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔جمعرا ت کوسردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

سیکرٹری قومی اسمبلی نے ایوان کے اندر ہی ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ سے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ، پہلے کاغذات نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونے تھے اور 2مارچ کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہونا تھا تاہم اب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چنائو (آج) جمعہ کوہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…