شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تین صفحات پر مشتمل تحریری آرڈر جاری کر دیا،عدالت کے بار بار کے حکم کے باوجود جواب جمع… Continue 23reading شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا