جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3ریکارڈ کی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے شہر قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو شہری خوف زدہ ہوگئے۔زلزکے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 5کلومیٹر جنوب میں اور گہرائی 45کلو میٹر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…