انگور کون سے موذی مرض سے بچانے میں مددگار ہے، ماہرین کی رپورٹ میں انکشاف
نیویارک(این این آئی )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ انگور کھانے سے جلد کی تیزابیت یا سورج کی روشنی میں جسم جلنے کے مسئلے سے بچا جا سکتا ہے۔جلد کی تیزابیت یا جسم کے دھوپ میں جلنے کو انگریزی میں سن برن کہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سن برن کا مسئلہ سورج کی… Continue 23reading انگور کون سے موذی مرض سے بچانے میں مددگار ہے، ماہرین کی رپورٹ میں انکشاف