پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

اسکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

اسکردو(این این آئی)اسکردو میں محکمہ معدنیات نے پولیس کے ہمراہ چینی باشندے کے گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد کرلی۔

محکمہ معدنیات گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں چینی باشندے نے گھر پر غیر قانونی طور پر معدنیات جمع کر رکھی تھی۔محکمے کی ٹیم کے پولیس کے ہمراہ چھاپے میں 70ٹن معدنیات کی کھیپ ضبط کرلی گئی۔چینی باشندے نے اپنے کرایہ کے مکان میں معدنیات کا غیر قانونی ذخیرہ کیا تھا۔محکمہ معدنیات کے مطابق غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…