جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی پر تنازع، کار پر فائرنگ، بہن جاں بحق، بھائی شدید زخمی

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پسند کی شادی کے تنازع پر ملزم نے کار پر فائرنگ کردی۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار بہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اور بھائی شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ملزم نے بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے پسند کی شادی کے تنازع پر فائرنگ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…