گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر/شام خیبر پختونحوا ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں… Continue 23reading گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی