بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

datetime 9  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں معدنیات سے حاصل ہونے والی آمدنی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔سرکاری حکام کے مطابق نئی مائننگ پالیسی تشکیل دینے اور آمدنی بڑھانے کیلئے شعبہ معدنیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے نئی پالیسی تشکیل دینے تک نئی مائننگ لیز کے اجرا پر پابندی کی ہدایت کی ہے۔حکام کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے محکمہ معدنیات سے جاری تمام لیز کی تفصیل بھی طلب کرلی ہے اور معدنی شعبے سے متعلق کمپنی کے قیام پر ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ معدنیات کے امور کو پیپر لیس بنانے اور مکینیکل مائننگ پر کام کیا جائے، مائننگ لیز کے اجرا کیلئے ای بڈنگ کا نظام متعارف کرایا جائے۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…