پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونیپرمبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہائوس اسلام آباد پہنچے اور آصف زرداری سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدارتی الیکشن میں حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کا شکریہ اد کیا۔خیال رہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے اور وہ دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بھی بن گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…