پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر کوئی ڈیل ہوتی ہے تو وہ صرف سیاسی قوتوں سے ہوگی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ (مخالفین)یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ وہ کب تک اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بک میں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کو ملک بھر میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات دیں تاکہ لوگوں کو بتایا جائے کہ ہم کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ جو لوگ حالات کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ بے شک بہت طاقتور ہیں لیکن وہ خدا نہیں ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…