منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی، تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) پتوکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی جسے تشویشناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل کردیا گیاـ تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں پی ٹی آئی رہنما سید حماد شاہ اپنے فارم سے واپس ارہے تھے کہ راستہ میں الجنت شادی کے قریب کہنہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ مار دیا سینے پر فائر لگنے سے سید حماد شاہ شدید زخمی ہوگئے

جنہیں سیریس حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی لایا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے طبی امداد کے بعد لاہور جناح اسپتال ریفر کردیا ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اسلم بھٹی نے صدر امن پریس کلب پتوکی نوید بھٹی کو بتایا کہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے جلد ہی حقیقت سامنے آجائے گی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…