پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سینیٹ ضمنی الیکشن ،ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے

datetime 11  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)14 مارچ کو ہونے والے سینیٹ ضمنی الیکشن کے لیے اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر ظفر اقبال نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے ہیں۔سینیٹ کے انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے الیاس مہربان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی میں مقابلہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پولنگ صبح 9 سے 4 بجے تک ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…