جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی، جاوید عباسی

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان اور سینیٹر جاوید عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی کیونکہ تحریک عدم اعتماد میں اسٹیبلشمنٹ کا مفاد تھا۔

ایک انٹرویومیں جاوید عباسی نے موجودہ حکومت کو پی ڈی ایم کی ایکسٹینشن قرار دیا۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بنی تھی اور مختلف جماعتیں اسٹیبلشمنت کیکہنے پر اکٹھا ہوئیں کیونکہ تحریک عدم اعتماد میں اسٹیبلشمنٹ کا مفاد تھا۔انہوںنے کہاکہ ایک کمپرومائز حکومت کے لیے ڈیلیور کرنا مشکل ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…