جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹوزرداری کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی ذرداوی کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کیلئے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی، وہ آصف علی زرداری کی خالی کردہ نشست پر امیدوار ہونگی۔

ذرائع نے بتایاکہ آصفہ بھٹو این اے 207 شہید بینظیر آباد سے الیکشن لڑیں گی یہ حلقہ شہید بینظیر آباد زرداری خاندان کی آبائی نشست ہے اس حلقے سے صدر آصف علی زرداری لگاتار دوالیکشن جیت چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ آصفہ بھٹو کیلئے حلقہ انتخاب کا فیصلہ فیملی مشاورت سے ہوا ہے جبکہ فیملی نے آصفہ بھٹو کے ضمنی الیکشن لڑنے کی متفقہ حمایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…