جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے نے 50ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلا دی

datetime 15  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے نے 50 ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلا دی اس سے قبل زیادہ سے زیادہ 40 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑیاں چلائی جا رہی تھیں۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ مال گاڑی 2 ہزار 5 سو فٹ طویل اور 50 ہاپر ویگنز پر مشتمل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق سنگل انجن پر چلنے والی اس مال گاڑی میں 3 ہزارٹن تک وزن لے جایا جاسکے گا۔

اس طویل ترین فریٹ ٹرین نے پیپری یارڈ سے کوٹری کے درمیان آزمائشی سفر کام یابی سے مکمل کیا۔127 کلومیٹر کے فاصلے میں یہ ٹرین 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی گئی۔ محکمہ ریلوے جلد ہی اس طویل ترین ٹرین کو باقاعدہ فلیٹ کا حصہ بنائے گا۔ واضح رہے کہ کراچی سے اس وقت یومیہ 10 سے زائد فریٹ ٹرینیں اندرون ملک روانہ ہو رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…