اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں اختلاف

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلاف سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ غلط قرار دیا جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے فیصلے کو درست قرار دے دیاہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ اس وقت کے حالات میں بالکل درست فیصلہ تھا۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پائونڈ کیس کی سماعت کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ آج بھی اس فیصلے پر قائم ہیں، سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہاکہ اس وقت مختلف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کیا ہوا وہ حقائق بتا سکتا ہوں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…