سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ کل پیر26 جون کومقدمے کی تیسری سماعت کرے گا۔26 جون سے شروع ہونے والے ہفتے میں معمول کے کسی مقدمے کو سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی