جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردان کے بعد پشاور میں کے ایف سی کی دو فرنچائز زبردستی بند کرادی گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)مردان کے بعد پشاور میں فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی کی فرنچائز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا کیا گیا اور یونیورسٹی روڈ پر واقع برانچ کو بند کروا دیا گیا۔ہاتھوں میں فلسطین کے جھنڈے اٹھائے مظاہرین نے کے ایف سی برانچ کے باہر اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کی اور یونیورسٹی روڈ پر واقع کے ایف سی کو بند کردیا۔

اس کے بعد مظاہرین نے بورڈ بازار کی جانب مارچ کیا اور بورڈ بازار کے قریب کے ایف سی فرنچائز بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سید حیدر شاہ باچا کے قیادت میں یونیورسٹی روڈ اور بورڈ بازار کی کے ایف سی برانچ کو بند کرا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…